Articles

Hasb e Haal 28 July 2019 | Azizi as Ustad Sureelay Khan | حسب حال | Dunya News

22
Comments
  • پاکستانی باربی کیو دنیا میں نمبر ہیں۔ میں اسوقت ترکی میں ھوں ، یہاں کی باربی کیو اچھی ہے لیکن پھیکی۔ پاکستان جیسا ملک اور اسکے کھانے آپکو کئی بھی نہیں ملینگے۔ بس ھم لوگ اپنی ملک کی قدر نہیں کرتے۔ 🇵🇰❤

  • اسللام علیکم جنید صاحب اور ٹیم
    آپ کے پروگرام کا میں عرصہ آٹھ سال دے مداح ہو۔ آپ کا پروگرام دیکھ کر بہت مزہ آتا ہے۔ خصوصا عزیزی اور امانت کی کامیڈی میں بہت لطف آتے ہیں ۔ پروگرام کی دلچسپ اور خاص بات ہی ہے کہ اول آپ پروگرام میں کسی سماجی مسئلہ کو اپنا موضوع بناتے ہو دوم اس میں مزاح اور مذاق بھی ہوتا ہے۔ سوم آپ کے پروگرام میں کوئی غیر اخلاقی بات یا حرکت نہیں ہوتی جو کہ قابل تعریف بات ہے۔اور کسی بھی عمر کے آدمی آپ کا پروگرام دیکھ دکتس ہیں۔ آپ نے پروگرام میں معاشرے کے اکثر ایشوز پر بات کرتے رہتے ہیں لیکن چند ایک کی طرف میں آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں امید ہے کی آپ ان پہ بھی بات کریں گے۔ عزیزی ان کا روپ دھاریں گے
    1۔ سبزی اور ٹھیلہ والے ۔ ان کی سبزی پرانی ہوتی ہے اور صاف نہیں ہوتی
    2۔ نائی یا باربر شاپ والے ۔ اپنی مرضی کے پیسے لیتے ہیں اور کام تسلی بخش نہیں کرتے۔
    3۔ چھوٹے ہوٹل والے ۔ صفائی کا خاص خیال نہیں رکھتے۔ان کا کھانا پرانا ہوتا ہے
    4۔ ہوسٹل والے۔ میں چونکہ طالب علم ہو اور ہاسٹل میں رہتا ہوں اس لیے صورت حال بتاتا ہوں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہاسٹلوں کی بھرمار ہیں ہر گلی محلے میں کئی ہاسٹل دیکھنے کو ملیں گے ۔ سات ہزار سے بارہ ہزار تک پیسے لیتے ہیں جس میں کھانے رہائش اور لانڈری سروس شامل ہیں لیکن کھانے کا معیار بلکل گرا ہوا ہوتا ہے۔ شاید ہاسٹلوں سے اچھا کھانا ہسپتالوں اور جیلوں میں ملتا ہوگا۔ دوم کچن وغیرہ میں صفائی کا خاص نظام نہیں ہوتا اور فوڈ اتھارٹی والے تو کبھی بھول کر بھی اس طرف رکھ نہیں کرتے۔ امید ہے آپ ان ایشوز پر بات کروگے۔ اور بھی کئی موضوع ہیں آپ کو گاہے بگاہے بتاتے رہیں گے۔

  • Super Class Show ……………. Main to Classical Singer ka waisey hi die hard fan hoon. Ab tak 3 baar to yeh episode dekh chuka hoon aur dil chah raha hai ke aur dekhoon. Zindabad Hasb E Haal.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *