Articles

Harf e Raaz With Orya Maqbool Jan | Full Program | 25 July 2019 | Neo News

26
Comments
  • اوریا صاحب ھم آپ سے پیار کرتے ھیں کیونکہ آپ آقا کریم صلى الله عليه و سلم کی بات کرتے ھیں ۔

  • پروگرام کا میزبان بنیادی طور پر جماعت اسلامی سے اس لیے اس سے عمران خان کی تعریف ہضم نہیں ہو رہی اور تنقید پر باچھیں کھل رہی ہیں۔ اس میزبان کو اصل میں پتا ہی نہیں کہ یہ صرف سوال کر سکتا ہے اپنی خواہش کا جواب نہیں لے سکتا۔

  • بیروکریس کی گورو اوریا صاحب کو چاہئیے کہ حکومت کو بتائیں کہ یہ حکومت کو فیل کرنا چاہتے ہیں۔

  • لگتا ہے کہ عثمان صاحب اگلے الیکشن کی ٹرانسمشن پر بیٹھے ہیں اور پی ٹی آئی کی حکومت کا حساب کتاب کر رہے ہیں۔ چاہئیے کہ ہر حکومت کو ایک سال دیا جائے اور اس میں تمام صحافیوں کو جو ایک لاکھ سے زیادہ تنخواہ لیتے ہیں ان کو اہم عہدے دے کر دیکھا جائے۔ یہ کیا کر سکتے ہیں۔نواز زرداری کی حکومت میں یہ عثمان کہاں تھے؟

  • طالبان کو مذاکرات نہیں کرنی چاہیئے اب بدلے کا وقت ہے. بقول علامہ اقبال
    وقت پرست ہے کہاں کام ابھی باقی ہے
    نور توحید کا اتمام ابھی باقی ہے

  • AMERICA KA AFGHANISTAN SE NIKLNA GHAZW E HIND KA SHURU HONA BOHT KREEB HE KIUNKY KUXH DINO SE INDIAN MUSLIMS UTH KHRE HUWE HAIN RSS KE ZULM KE KHILAF

  • اوریا مقبول جان صاحب کو اللہ پاک لمبی زندگی عطا کرے یہ ہمارے بہت ہی ہر دلعزیز انسان ہیں پروگرام دیکھنے کے بعد دل کو بڑا سکون ملتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *